مصروف پروفیشنلز کے لیے خوشخبری
بنیادی دینی تعلیم اب آپ کی دہلیز پر!
البستان اکیڈمی لایا ہے آپ کے لیے ایک آسان اور مستند آن لائن پلیٹ فارم! اب عمر یا وقت کی کوئی قید نہیں، اپنے فارغ وقت کے مطابق ماہر اساتذہ کی زیرِ نگرانی دین سیکھیں۔
البستان اکیڈمی کا تعارف
البستان اکیڈمی ایک آن لائن دینی تعلیمی ادارہ ہے جو اُن لوگوں کے لیے قائم کیا گیا ہے جو دفتری یا کاروباری مصروفیات کی وجہ سے باقاعدہ مدرسے یا کلاس میں وقت نہیں دے پاتے۔
البستان اکیڈمی کا انتخاب کیوں؟
-
اپنی سہولت کے مطابق اوقات
کلاس کا وقت آپ کی مصروفیات دیکھ کر طے ہوتا ہے، صبح، شام یا رات۔
-
گھر بیٹھے لائیو کلاسز
Google Meet پر استاد کے ساتھ براہِ راست پڑھائی، ریکارڈنگ نہیں۔
-
ماہر اور مستند اساتذہ
ہر کورس کی نگرانی اُس فن کے اہلِ علم کرتے ہیں۔
-
مرد و خواتین کے لیے الگ کلاسیں
خواتین کے لیے خواتین اساتذہ کی کلاسیں دستیاب ہیں۔
آپ کیا سیکھیں گے
-
ناظرہ قرآن پاک درست تلفظ کے ساتھ پڑھنا۔ -
تجوید حروف کی درست ادائیگی اور تلاوت کے قواعد۔ -
فقہ روزمرہ زندگی کے بنیادی دینی مسائل۔ -
ترجمہ قرآن پاک کا مفہوم سمجھنا۔
ان کے علاوہ دیگر بنیادی کورسز بھی دستیاب ہیں۔
شروع کرنے کا طریقہ
-
واٹس ایپ پر رابطہ کریں
داخلے کے لیے ہمیں پیغام بھیجیں۔
-
کورس اور وقت طے کریں
اپنی مصروفیات کے مطابق کورس اور کلاس کا وقت چنیں۔
-
کلاس میں شامل ہوں
Google Meet پر ماہر اساتذہ سے لائیو پڑھیں۔
تازہ اپڈیٹس
سب دیکھیں-
نئے بیچ میں داخلے جاری ہیں
ناظرہ، تجوید، فقہ اور ترجمہ، چاروں کورسز میں داخلے کھلے ہیں۔ نشستیں محدود ہیں، اس لیے داخلے کے لیے جلد واٹس ایپ پر رابطہ کریں۔
-
خواتین کے لیے الگ کلاسز کا آغاز
خواتین طالبات کے لیے خواتین اساتذہ کی زیرِ نگرانی الگ کلاسز شروع کر دی گئی ہیں۔ اوقات دن اور شام دونوں میں دستیاب ہیں۔
-
اپڈیٹس کے لیے واٹس ایپ گروپ
اکیڈمی کی تمام اطلاعات، کلاس کے اوقات میں تبدیلی اور نئے کورسز کا اعلان اب واٹس ایپ گروپ میں کیا جاتا ہے۔